اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ چوہدری سرور نے ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں چوہدری سرور نے کہا کہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ چوہدری سرور نے کہا کہ سیاستدان مشکل ترین حالات میں اکٹھے بیٹھنے کو تیار نہیں۔ سابق گورنر پنجاب کا کہنا ہ ے کہ ہم سب کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، جو خواب پاکستان کو دیکھنے کیلئے بنایاگیا و ہ کام ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پھل سبزیاں گندم چھ گنا اضافے کیساتھ فروخت کررہے ہیں۔
چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان