Site icon Daily Pakistan

چین سے درآمد کی جانیوالی46نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

cheen train

چین سے درآمد کی جانیوالی46نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

لاہور:چین سے درآمد کی جانے والی 46مسافر بوگیاں لاہور ریلوے سٹیشن پہنچ گئیں ہیں۔پاکستان نے چین کے ساتھ149ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت230جدید مسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔پاکستان ریلوے15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پرمشتمل کراچی کیلئے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور،راولپنڈی سے چلائے گی۔

Exit mobile version