پاکستان

چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

نیویارک میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پیپلز ری پبلک آف چائنہ کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں وزیرداخلہ نے داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا جبکہ چین کے وزیر داخلہ نے داسو واقعے پر جاری تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری […]

Read More
اداریہ کالم

چین کا پاکستان کے اندرونی سیاسی استحکام زور

جمعہ کو اسلام آباد میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) پر سیاسی جماعتوں کے پاکستان-چین مشترکہ مشاورتی میکانزم (JCM) کے تیسرے اجلاس میں غیر معمولی سیاسی اتفاق رائے ظاہر کیا گیا اور غیر معمولی سیاسی اتحاد کا مشاہدہ کیا گیاکیونکہ دورے پر آئے ہوئے چین کے وزیر نے زور دیا کہ اندرونی استحکام پاکستان ترقی […]

Read More
پاکستان

چین کا دورہ کامیاب رہا ، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین کامیاب رہا، سی پیک ٹو پر کام تیزی سے آگے بڑھے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک ٹو منصوبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اعلی سطح کا وفد پاکستان آئے گا، اللہ نے ہمیں چین […]

Read More
کالم

چین نے بھارتی علاقوںکے نام تبدیل کردیے

چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعویٰ کرنے والے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاو¿ں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں ۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا ۔زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام بھی […]

Read More
خاص خبریں

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق چین کا ایک سال کے لیے 2 بلین ڈالر کا قرض جلد ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کی طرف سے 2 بلین ڈالر کے قرض کے لیے جمع کرنے کا وقت 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے […]

Read More
دنیا

پاکستان ایران تعلقات پرامن طریقے سے حل ہوسکتے ہیں،چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی

پاک ایران کشیدگی، چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی۔چین نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دنیا کے اہم ممالک ہیں۔ امید ہے کہ پاکستان ایران اختلافات بات چیت کے ذریعے […]

Read More
دنیا

چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ تین روزہ دورے پر روس پہنچ گئے جہاں ان کی آمد پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ روس روانگی کے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی صدر نے اس بات کا اظہار کیا کہ روس کا دورہ سود مند ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تجارت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا.سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری، چین کی پاکستان سے دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے.چینی کمپنیاں حکومت کے سولرآئیزیشن منصوبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں. […]

Read More
دنیا

8جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی،چین

بیجنگ:چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لئے قرنطینہ ختم کر نے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 8جنوری سے بیرون ملک سے آنے والے افراد کیلئے قرنطینہ کی […]

Read More
دنیا

تائیوان اور امریکا کے جواب میں چین کا اپنی جنگی طاقت کا مظاہرہ

تائیوان کی وزارت دفاع کے مطابق چین نے71جنگی طیاروں اور7بحری جہازوں تائیوان کی حد ود میں داخل کر کے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے”اے ایف پی“ کے مطابق 47چینی طیاروں نے ابنائے تائیوان کی حدود کو عبور کیا اور 24گھنٹے تک اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے رہے اور ان کی جنگی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri