Site icon Daily Pakistan

کراچی ، 24 گھنٹوں کے دورن موسم گرم وخشک رہنے کا امکان

کراچی ، 24 گھنٹوں کے دورن موسم گرم وخشک رہنے کا امکان

کراچی ، 24 گھنٹوں کے دورن موسم گرم وخشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر مکمل طور پر صاف ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

Exit mobile version