کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں ٹریلر اور آئل ٹینکر مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئے۔ حادثے کے باعث مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا، جبکہ آئل ٹینکر کا ڈرائیور ٹینکر میں پھنس گیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کراچی: مائی کلاچی میں ٹریلر، آئل ٹینکر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر

کراچی: مائی کلاچی میں ٹریلر، آئل ٹینکر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر