Site icon Daily Pakistan

کمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ مری کا دورہ

کمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ مری کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر مری اور انتظامیہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیس

کمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ مری کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر مری اور انتظامیہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کمپلیس کی تعمیر کیلئے مختلف سائٹس کا جائزہ لیا کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو مری کا سرپرائز وزٹ، مختلف وارڈز کو چیک کیا. ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کمشنر کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی کمشنر نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے سہولیات کے بارے میں استفسار کیا کمشنر راولپنڈی نے دھار جاوا واٹر سپلائی اسکیم کا دورہ کیا اور ایکسین پبلک ہیلتھ سے ترقیاتی منصوبے پر بریفنگ لی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ پانی کی سٹوریج کے لیے چھوٹے ڈیم کی تعمیر کی جائے گی۔ پمپنگ اسٹیشنز کے ذریعے مری میں پانی کی سپلائی کو پورا کیا جائے کرائی گئی کمشنر راولپنڈی کیجانب سے دھار جاوا اسکیم کو مزید بہتر بنانے کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی

Exit mobile version