کور کمانڈر لاہور کا تبادلہ کردیا گیا ہے ، اور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو چار کور کانیا کمانڈر تعینات کیاگیا ہے ۔ اس سے قبل سید عامر رضا چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے وقت سلمان فیاض غنی 4 کور لاہور کے کمانڈر تھے۔