Site icon Daily Pakistan

کے پی حکومت کا عید سے قبل ملازمین کی تنخواہین، پنشن ادائیگی کا فیصلہ

کے پی حکومت کا عید سے قبل ملازمین کی تنخواہین، پنشن ادائیگی کا فیصلہ

کے پی حکومت کا عید سے قبل ملازمین کی تنخواہین، پنشن ادائیگی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کے پیش نظر تنخواہیں اور پنشن 20 مارچ کو ادا کرنے کی ہدایت کی۔کے پی حکومت نے تمام متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، جس میں یکم اپریل کے بجائے 20 مارچ کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کرنے کا کہا ہے۔

Exit mobile version