Site icon Daily Pakistan

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں داماد نے فائرنگ کر کے اپنی ساس اور سالے کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ایک سالہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مکی روڈ پر شوہر ناراض بیوی کو منانے میکے آیا تھا تاہم بیوی کے گھر جانے سے انکار پر جھگڑا ہوا اور ملزم نے فائرنگ شروع کردی۔ملزم کی فائرنگ کے نتیجے میں ساس اور سالہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک سالہ زخمی ہوگیا۔ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کی پولیس نے تلاش شروع کردی ہے۔

Exit mobile version