Site icon Daily Pakistan

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ عمران خان زخمی ہو گئے

گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے عمران خان محفوط ہین تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے

گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے جس سے عمران خان زخمی ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے وقت علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر حراست میں لے لیا فائرنگ کےبعد سکیورٹی اہلکار فوری طور پر عمران خان کے پاس پہنچ گئے اور انہیں حصار میں لے کر روانہ ہوگئے

Exit mobile version