Site icon Daily Pakistan

گوجرخان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا

گوجرخان پولیس کنے ایک کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا ملزم اشفاق سے چوری شدہ کرولا کار برآمد کر لی

گوجرخان پولیس کنے ایک کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا ملزم اشفاق سے چوری شدہ کرولا کار برآمد کر لی گئی ایس ایچ او کے مطابق ملزم چوری کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ نے گوجر خان پولیس کو شاباش دیتے ہوئی کہا کہ شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Exit mobile version