Site icon Daily Pakistan

گوجرہ ، ٹوبہ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

گوجرہ ، ٹوبہ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

گوجرہ ، ٹوبہ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

گوجرہ میں ٹوبہ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی ۔کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جارہی تھی۔مختلف اسٹیشنوں پر رحمن بابا ، قراقرم ایکسپریس ، پاکستان ایکسپریس اورملت ایکسپریس کوروک لیاگیا ہے۔بحالی کاکام شروع کردیاگیا ہے ار جلد ٹریک بحال کردیاجائیگا۔

Exit mobile version