Site icon Daily Pakistan

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے سالانہ انتخابات میں منتخب عہدیداران کو مبارکباد

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز  کے سالانہ انتخابات میں ارشاد احمد عارف کو صدر، اعجاز الحق کو سیکریٹری جنرل، انور ساجدی کو سینئیر نائب صدر اور دیگر منتخب عہدیداران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

سی پی این ای کا معیاری صحافت میں اہم کردار ہے۔ گورنر پنجاب

امید ہے کہ سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداران ذمہ دارانہ صحافت کی ترویج میں کردار ادا کریں گے. سردار سلیم حیدر

Exit mobile version