دلچسپ اور عجیب

پاکستان اب مقامی بیجوں کی پیداوار پر توجہ دے رہا ہے: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

وفاقی وزیرِ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اب مقامی بیجوں کی پیداوار پر توجہ دے رہا ہے۔وفاقی وزیرِ قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین سے غیر ملکی زرعی کمپنی کے کنٹری ہیڈ نے ملاقات کی ہے۔وفد سے کیڑے مار ادویات کی صنعت کو درپیش موجودہ مسائل پر بات چیت ہوئی۔ملاقات کے دوران […]

Read More
پاکستان دلچسپ اور عجیب

جعفر ایکسپریس ٹرین حادثے کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد: قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ (لوک ورثہ) نے 26 مارچ 2025 کو پاکستان میوزیم آف ایتھنالوجی ہال آف ایگزیبیشنز میں ایک پُرخلوص پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس ایونٹ کا مقصد جڑواں شہروں کے یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ کو جعفر ایکسپریس ٹرین سانحے کے ہیروز سے اظہار یکجہتی کا موقع […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بانی پی ٹی آئی کو پیرول پررہا نہیں کیا جائے گا،طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوپیرول پررہا نہیں کیا جائیگا۔گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نیاقتدارسنبھالتے ہی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کوئی فرق نہیں آیا، امریکی بل سے متعلق پی ٹی آئی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا، مراسلہ میں کہا گیا کہ وزیر اعلی نے اعلی تعلیم کی ترقی کے لیے مربوط پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اعلی تعلیم کے 10 […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش مان لی۔ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمے داری بھی بلاول بھٹو کو دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو پی ٹی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چین کا امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

چین نے امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے تیل و گیس خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف کے ٹرمپ کے اعلان پر چین نے تنقید کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا وینزویلا کے اندرونی معاملات میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اڑھائی گھنٹے جیل گیٹ کے پاس بیٹھے رہے، ملاقات نہیں کرائی گئی: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ جج صاحب نے دومنٹ وکیل کا انتظار نہیں کیا، سماعت ملتوی کر دی، آج ہم جیل میں ملاقات کے لیے وقت پر آگئے تھے، ڈھائی گھنٹے گیٹ کے پاس بیٹھے رہے، فیملی کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور موثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مثر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کا مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار، ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، سیکرٹری قانون و انصاف کمیشن […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل نے سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا کو خط لکھ کر صوبے میں افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ فارن نیشنل سکیورٹی سیل غیرملکیوں سے متعلق ڈیش بورڈ کو اپ ڈیٹ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ملک میں معمول سے کم بارشوں کے باعث پانی کی قلت، خشک سالی کا خطرہ

ملک میں معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کے باعث پانی کی قلت سے خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا، پانی بحران سے فصلیں متاثرہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ایڈوائزری کے مطابق ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں […]

Read More