Site icon Daily Pakistan

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی مزار اقبال پر حاضری

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی مزار اقبال پر حاضری

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی مزار اقبال پر حاضری

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبا پر حاضر ی دیکر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے ۔گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے ۔علاوہ ازیں آج صبح لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈ ز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی ۔علامہ اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزار اقبال کے اعزاز گاڑڈ کے فرائض سنبھالے۔

Exit mobile version