Site icon Daily Pakistan

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے

کنگ خان نے اپنی اہلیہ گوری سے شادی کیلئے پیش آنیوالی مشکلات باے لب کشائی کی ہے ۔کنگ خان نے بتایا کہ میں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے اور پھر کچھ عرصے کیلئے ایک دوسرے سے علیحدہ بھی ہوگئے تھے یہ سب اس وقت ہو ا جب گوری اپنے دوستوں کیساتھ ممبئی آگئی ۔شادی سے پہلے ہم دونوں نے کافی مشکلات کا سامنا کیا، گوریر کے گھروالوں کی جانب سے بھی مزاحمت کی گئی اور کچھ مذہبی تنظیموں کی جانب سے بھی دوسرے مذہب کی لڑی سے شادی کرنے کے میرے فیصلے کی مخالفت کی گئی گوری سے شادی کی تو میرے خلا ف احتجاج کیاگیا اور میرے دوست پر پتھر بھی برسائے گئے ۔اگر میری بیٹی ہوتی اور کوئی میرے پاس آکر کہتا کہ میرے بال دیکھو اور میر ایک مختلف مذہب سے بھی ہوں میری شادی اپنی بیٹی سے کردو تو میں کہتا کہ اپنا بوریابستر پیک کرکے فوراً یہاں سے نکل جاﺅ اس سے پہلے کہ میں تمہھیں دھکے دیکر یہاں سے نکالوں میرے خیال میں اس وقت گوری کے والدین اپنی بیٹی کی شادی میرے ساتھ نہ کرنے بارے بالکل ٹھیک تھے۔

Exit mobile version