شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر نے نوجوان کے جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا
بھارتی ریاست میں نوجوان کے شادی سے انکار پر خاتون نے بوائے فرینڈ کا جسم کا نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا ہے، جبکہ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ساران میں پیش آیا۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر کے موقع واردات کو سیل کردیا۔اس حوالے […]