Site icon Daily Pakistan

ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں، صنم جاوید

ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں، صنم جاوید

ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں، صنم جاوید

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ہیں۔ بھلوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد غیر جمہوری سسٹم کے خلاف ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کے ٹیکسسز پر مراعات لینے کی بجائے حکمران پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کریں۔

Exit mobile version