Site icon Daily Pakistan

یر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پرنلوچستان کے ضلع صحبت پور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپورکا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپورکا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے ضلع صحبت پور ہنچیں گے۔پہ

چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر اعظم کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دیں گے۔

اس موقع پر وزیر اعظم صحبت پور میں سیلاب سے متاثر ہونے والے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول کِلی جیا خان کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم سیلاب زدگان کا احوال جاننے اور ان کی دل جوئی کرنے کے لیے ان سے ملاقات بھی کریں گے۔

Exit mobile version