Site icon Daily Pakistan

آئندہ ہفتے نوا ز شریف دبئی میں کن افراد سے ملاقاتیں کرینگے؟اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچادی

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

آئندہ ہفتے نوا ز شریف دبئی میں کن افراد سے ملاقاتیں کرینگے؟اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچادی ،تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں وہ آئندہ ہفتے پی پی کی قیادت سے ایک او ر ملاقات کرینگے۔ نواز شریف کی دبئی میں سیاسی اور معاشی نظام کی بہتری کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئندہ ہفتے امکان ہے کہ پی پی کی قیادت سے ملاقات ہوگی ، نئی پارٹی استحکام پاکستان کے رہنماﺅں سے بھی ملاقاتوں کا امکان ہے ، پنجاب میں آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق بات چیت ہوگی ۔

Exit mobile version