Site icon Daily Pakistan

آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری

آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری

آئی سی سی ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی 1 درجے بہتری

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویمنز ٹیموں کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔آسٹریلیا ویمن ٹیم کی 167 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ ویمنز ٹیم کا دوسرا جبکہ بھارتی ٹیم کا تیسرا نمبر ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش ویمنز ٹیموں کی ایک ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔جاری رینکنگ کے مطابق بنگلا دیش ساتویں اور پاکستان ٹیم آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔

Exit mobile version