بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

آزادی مارچ کیس ، بانی پی ٹی آئی شیخ رشید ،شاہ محمود قریشی بری

Thursday, 13 June, 2024

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔سول جج ملک عمران نے آزادی مارچ پر درج مقدمات کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا۔سماعت سے قبل عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ (ضلع کچہری) پہنچ گئے۔واضح رہے کہ آزادی مارچ پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے بانی شیخ رشید، شاہ محمود قریشی، صداقت عباسی اور دیگر کو نامزد کیا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *