بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 2 صفر 1448

آسٹریلوی آل رانڈ میتھیو شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہوگئے

Sunday, 20 April, 2025

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی آل رانڈر میتھیو شارت سیزن 10 سے باہر ہوگئے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق میتھیو شارٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستان آمد کے بعد میتھیو شارٹ کی انجری سے ریکوری بہترین تھی لیکن انہیں دوبارہ تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ فیصلہ کیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیکل اسٹاف نے مشترکہ طور پر میتھیو شارٹ کی دستبرداری پر فیصلہ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق میتھیو شارٹ آسٹریلیا واپس روانہ ہوگئے، ری ہیب کرکٹ آسٹریلیا کی نگرانی میں کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *