Site icon Daily Pakistan

آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے مہلت مانگ لی

mqm

آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے مہلت مانگ لی

بلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا۔سابق صدر نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ دو سے تین دن میں معاملہ حل کرلیا جائے گا۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی،امید ہے کہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرلیا جائے گا۔ادھر ایم کیو ایم پاکستان حلقہ بندیوں کے معاملے پر اپنے موقف پر قائم ہے۔دوسری جانب سے سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں فوری ممکن نہیں ان میں 4ماہ لگیں گے۔

Exit mobile version