Site icon Daily Pakistan

اسلام آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

نو مئی واقعات میں ملوث 95 فیصد شرپسندوں کی شناخت ہوچکی، کابینہ بریفنگ

نو مئی واقعات میں ملوث 95 فیصد شرپسندوں کی شناخت ہوچکی، کابینہ بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ کیا ہے، پی ڈی ایم کا اجلاس بھی آج سہ پہر 3 بجے بلالیا گیا ہے۔

Exit mobile version