Site icon Daily Pakistan

اسلام آباد میں نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں جنگل ایریا سے نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد پولیس نے نوجوان لڑکے ک

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں جنگل ایریا سے نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد پولیس نے نوجوان لڑکے ک

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں جنگل ایریا سے نوجوان لڑکے کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد پولیس نے
نوجوان لڑکے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پولئ کلینک اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس ذرایع کے مطابق لڑکے کی شناخت ہوگئ نام محمد زبیر اور تعلق افغانستان سے ہے بچہ کے ساتھ زیادتی ہوئی یا نہیں پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو گا

Exit mobile version