Site icon Daily Pakistan

اسلام آباد کلب کے سامنے ایک شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد کلب کے سامنے ایک شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد کلب کے سامنے ایک شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد کلب کے سامنے ایک شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا، پولیس اور ریسکیو اہلکار ٹاور پر چڑھے شخص کو اتارنے پہنچ گئے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہری کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری کو جلد ٹاور سے نیچے اتار لیا جائے گا۔

Exit mobile version