Site icon Daily Pakistan

اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 17 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات میں پیش رفت سے اسٹاک بزنس پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ دوسری جانب ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 25 ستمبر کو پاکستانی پروگرام کا فیصلہ کرے گا۔

Exit mobile version