بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.9°C
Sunday, 16 August 2026 | پاکستان: 4 ر بیع الاول 1448

اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

Sunday, 4 August, 2024

ملتان میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہوائی فائرنگ نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں ریکس تھیٹر میں ندا چوہدری کی پرفارمنس جاری تھی، کہ اسی دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جبکہ پرفارمنس کے دوران واقعے کی سی سیٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ فائرنگ ہوتے ہوئے نوجوان نیملزم سے پستول چھین لیا، فائرنگ کے باعث اداکارہ ندا چوہدری نے پرفارمنس چھوڑ دی۔شہری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتظامیہ ناقص سیکیورٹی پر ریکس تھیٹر کو سیل کرے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *