Site icon Daily Pakistan

الزائیمر کی قابل بھروسہ تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن

پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن

پٹسبرگ:الزائیمر اور ڈیمنشیا کی شناخت کرنے والے مروجہ ٹیسٹ میں اپنی خامیاں ہیں تاہم اب بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خون کا نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو قابل بھروسہ انداز میں اس مرض کی درست پیشگوئی کرسکتا ہے۔روایی طورپر الزائیمر کی شناخت کے لئے دماغی عکس نگاری،خلوص تجزیئے اور دیگر طریقے آزمائے جاتے ہیں ان میں لمبرپنکچر بھی شامل ہے جس میں کمر کے نچلے حصے میں نلکی ڈالر کر دماغ سے آنے والا سیربرواسپائنل مائع لیکر اس کا تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔پھر ان میں ٹاؤپروٹین اور امولوئڈ کا پتہ لگایا جاتا ہے،یہ عمل بہت مہنگا اورتکلیف دہ ہوتا ہے۔

Exit mobile version