Site icon Daily Pakistan

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پرویز خٹک

چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ہوگی۔

Exit mobile version