Site icon Daily Pakistan

الیکشن کمیشن نے عمران خان ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے عمران خان ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف

الیکشن کمیشن نے عمران خان ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کیس کی سماعت کر رہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے پیش عمران خان کے وکیل نے ڈی ایم او پشاور کے پس کیے گئے آڈر پڑھ کر سنایا برسٹر گوہر نے کہا کہ این اے اکتیس پشاور میں عمران خان گیا وہ پبلک آفس ہولڈر نہیں بلکہ وہ امیدوار ہیں پیرا 17(B) پبلک آفس ہولڈر کیلئے ہے اور ڈی ایم او نے اسی کے تحت 50 ہزار کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کہ وہ امیدوار کو نہیں کر سکتے الیکشن کمیشن نے عمران خان ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت اٹھارہ اکتوبر تک ملتوی

Exit mobile version