امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آگ لگ گئی، تیز ہواوں کے باعث وسیع رقبے پر پھیل گئی۔سانتامونیکا ماونٹینز کے علاقے میں 200 ایکڑ کا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آتشزدگی کے باعث پیسفک پلیسیڈز میں 2 مکان جل گئے، لوگوں کا فوری انخلا کیا گیا۔ہائی وے سمیت متاثرہ علاقے میں دھویں کے گہرے بادل اور افراتفری کے باعث سڑکیں جام ہوگئیں،جس سے لوگوں کے انخلا میں مشکلات پیش آئیں۔کئی افراد گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آتشزدگی

امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں آتشزدگی