Site icon Daily Pakistan

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر آگ بھڑک اٹھی،6زخمی

amriki bahri jahaz

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر آگ بھڑک اٹھی،6زخمی

واشنگٹن:امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 6افراد زخمی ہوگئے۔غیر میکل میڈیا کے مطابق نیوی کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس براہم لنکن پر پیش آیا۔جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔آگ لگنے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Exit mobile version