Site icon Daily Pakistan

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

قومی ریسلر انعام بٹ نے مساجد پر بھارت کے حملوں کو بزدلانہ قرار دیا اور اس کی مذمت کی ہے۔گوجرانوالہ سے جاری ویڈیو بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ بھارت کے مساجد پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں وقت آنے پر جانیں دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

Exit mobile version