انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280 روپے 72 پیسے کا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *