Site icon Daily Pakistan

اپنی بیٹی کو چھپانے والا نا اہل ہو گا: طلال چوہدری

اپنی بیٹی کو چھپانے والا نا اہل ہو گا: طلال چوہدری

اپنی بیٹی کو چھپانے والا نا اہل ہو گا: طلال چوہدری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے والا نا اہل ہو گا۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے والی دہشت گرد جماعت کی رجسٹریشن منسوخ ہونی چاہیے۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ گھڑی چور اور فارن ایجنٹ نا اہل ہو گا۔

Exit mobile version