Site icon Daily Pakistan

ایران کے افغان تارکین کیخلاف سخت اقدامات ، متعدد کو بیدخل کردیا،افغانیوں کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ایران کے افغان تارکین کیخلاف سخت اقدامات ، متعدد کو بیدخل کردیا،افغانیوں کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ایران کے افغان تارکین کیخلاف سخت اقدامات ، متعدد کو بیدخل کردیا،افغانیوں کے بارے میں بڑی خبر آگئی

ایران نے افغان تارکین وطن کیخلاف سخت اقدامات شروع کرتے ہوئے متعدد کو بیدخل کردیا ۔بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا ایرانی اہلکاروں نے کچھ افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ویزہ پھاڑ کر بیدخل کیا۔دوسری جانب پاکستان سے طور خم بارڈر کے راستے اتوار کو مزید دو ہزار 127 افراد رضا کارانہ طورپر افغانستان واپس چلے گئے طورخم سے واپس جانیوالے غیر ملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

Exit mobile version