Site icon Daily Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماں کی ملاقاتوں کا دن کل جمعرات مقرر ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل و پی ٹی آئی رہنما انتظار پنجھوتھا نے ملاقات کے لیے 6 رہنماوں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے بھیجی گئی فہرست میں عون عباس بپی، فلک ناز چترالی، اعظم سواتی، قاضی انور، سمیع اللہ خان اور نورالحق قادری کے نام شامل ہیں۔پارٹی رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔

Exit mobile version