Site icon Daily Pakistan

بانی پی ٹی آئی ملاقات، رہنما پولیس ناکا توڑتے ہوئے پیدل اڈیالہ جیل کی جانب روانہ

بانی پی ٹی آئی ملاقات، رہنما پولیس ناکا توڑتے ہوئے پیدل اڈیالہ جیل کی جانب روانہ

بانی پی ٹی آئی ملاقات، رہنما پولیس ناکا توڑتے ہوئے پیدل اڈیالہ جیل کی جانب روانہ

پولیس حکام کے روکنے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما بانی سے ملاقات کے لیے پیدل جیل روانہ ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں نے جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی سے ملنے آئے پی ٹی آئی رہنماوں کو روکنے کی کوشش کی۔
پولیس اہلکاروں نے کہا ہے آج چھٹی کا دن ہے آپ کی ملاقات نہیں ہو سکتی۔ جس پر پی ٹی آئی رہنما اور ایم این اے شاہد خٹک نے اہلکاروں کو کہا کہ آپ جیل عملہ نہیں، ہم جیل جائیں گے آپ روک نہیں سکتے۔

Exit mobile version