Site icon Daily Pakistan

بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے ، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے ، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے ، علیمہ خان

پی ٹی آئی کے بانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے۔ علیمہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کہتے ہیں کہ ہمیں ملٹری کورٹ میں لے کر جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے لوگ فوجی جیل میں ہیں، ہمارا بھتیجا بھی فوجی جیل میں ہے، انہیں کب اور کتنی سزا ملے گی، کوئی نہیں جانتا۔علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اب وہ یہ قانون لانا چاہتے ہیں اور کسی کو بھی چھیننا چاہتے ہیں، ان کا دعوی ہے کہ جج جلد از جلد بانی پی ٹی آئی کو سزا دیں۔

Exit mobile version