Site icon Daily Pakistan

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا ، ابھی وہ حالات نہیں ، شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا ، ابھی وہ حالات نہیں ، شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا ، ابھی وہ حالات نہیں ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بانی کب رہا ہوگا، اتنی جلدی نہیں۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ بدل جائے گا۔شیخ رشد نے مزید کہا کہ میں نے کہا ہے کہ 30 اگست تک کچھ ہو جائے گا۔

Exit mobile version