Site icon Daily Pakistan

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عیدالفطر سے قبل سامان پہنچادیا گیا

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عیدالفطر سے قبل سامان پہنچادیا گیا

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عیدالفطر سے قبل سامان پہنچادیا گیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو عیدالفطر سے قبل سامان جیل میں پہنچادیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے عیدالفطر کے کپڑے اور دیگر چیزیں پہنچادی گئیں۔ انہیں عید پر پہننے کیلیے 4 نئے جوڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ پہنچائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے کپڑے جیل انتظامیہ کے حوالے کیے جائیں گے۔

Exit mobile version