بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 14 July 2026 | پاکستان: 29 محرم 1448

بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

Monday, 3 June, 2024

پرانی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں متوقع اضافے کی صورت میں بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کی توقع ہے۔بجٹ میں 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافے کی توقع ہے تاہم 1800 سی سی تک کی نئی اور پرانی ہائبرڈ گاڑیوں پر صفر ڈیوٹی برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔پاکستان میں درآمد شدہ استعمال شدہ بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح 70 سے 100 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کے باعث گزشتہ سال گاڑیوں کی درآمد میں 255 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *