Site icon Daily Pakistan

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم سر کیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی۔برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لیے قبرص میں 700 فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کی زیر صدارت COBRA کے اجلاس میں کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انخلا میں مدد کے لیے دو بحری جہاز پہلے ہی خطے میں موجود ہیں۔رائل ایئر فورس کے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو بھی کھڑے رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔

Exit mobile version