Site icon Daily Pakistan

بھارت نے راوی میں ریلا چھوڑ دیا ، ہنگامی صورتحال کا اعلان ، 48 گھنٹے اہم

بھارت نے راوی میں ریلا چھوڑ دیا ، ہنگامی صورتحال کا اعلان ، 48 گھنٹے اہم

بھارت نے راوی میں ریلا چھوڑ دیا ، ہنگامی صورتحال کا اعلان ، 48 گھنٹے اہم

بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا ، دونوں دریاﺅں میں پانی کی سطح بلند کرنے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑگیا ۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اُجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑا 65 ہزار کیوسک پانی کا ریلا اگلے 20 سے 24 گھنٹوں میں راوی میں پہنچے گا ریلے کے باعث جسر کے مقام پر دریائے راوی میں کم نوعیت کی سیلابی کیفیت متوقع ہے ۔

Exit mobile version