Site icon Daily Pakistan

بہترین حکمت عملی سے مظاہرین منتشر ہوئے اور لاشیں بھی نہیں گریں ، طلال چوہدری

بہترین حکمت عملی سے مظاہرین منتشر ہوئے اور لاشیں بھی نہیں گریں ، طلال چوہدری

بہترین حکمت عملی سے مظاہرین منتشر ہوئے اور لاشیں بھی نہیں گریں ، طلال چوہدری

رہنما ن لیگ کے طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی بہترین حکمت عملی سے مظاہرین منتشر بھی ہوئے اور لاشیں بھی نہیں گریں۔طلال چوہدری نے کہا کہ احتجاج پی ٹی آئی کا نو مئی کے بعد ایک اور بلنڈر ہے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ملک کے مسائل پر پی ٹی آئی کی بے حسی ماضی میں بھی اسی طرح تھی، بانء پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بغاوت کامیاب نہیں ہونے دی جا سکتی، احتجاج کا اعلان ہمیشہ اسی وقت ہوتا ہے جب کوئی دوست ملک کا سربراہ پاکستان آیا ہوتا ہے۔

Exit mobile version