Site icon Daily Pakistan

بہتر طرز حکمرانی سے ہی عوامی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں ،سرفرا ز بگٹی

بہتر طرز حکمرانی سے ہی عوامی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں ،سرفرا ز بگٹی

بہتر طرز حکمرانی سے ہی عوامی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں ،سرفرا ز بگٹی

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل بہتر طرز حکمرانی سے ہی حل ہوسکتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزرا اور مشیروں نے سرفراز بگٹی سے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ گڈ گورننس پہلی ترجیح ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت جدید طبی ادارے قائم کیے جائیں گے، بے نظیر بھٹو سکالرشپ پروگرام صوبے کی تاریخ کا ایک مثالی تعلیمی پروگرام ہے۔

Exit mobile version