Site icon Daily Pakistan

تاجروں نے بجلی بلوں میں کمی نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

تاجروں نے بجلی بلوں میں کمی نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

تاجروں نے بجلی بلوں میں کمی نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی

تاجر برادری نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہ ہوئی تو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے ۔کراچی کے تاجر رہنماﺅں نے لائحہ عمل بتادیا کہ گورنر ہاﺅس اور کے الیکٹرک کے تمام دفاتر کے باہر بھرپور احتجاج کیاجائیگا۔صدر ٹمبر مارکیٹ شرجیل گوپلانی نے کہاکہ ناانصافیوں کیخلاف اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی اداروں کو خط لکھیں گے ۔قیص منصور شیخ چیئرمین کیٹررز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ بجلی کے بھاری کم بل کسی صورت قبول نہیں ، گورنر ہاﺅس اور کے الیکٹرک کے دفاتر کے باہر دھرنا دینگے ۔

Exit mobile version