Site icon Daily Pakistan

تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک

تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک

تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلی شراب پینے والے 60 سے زائد افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔وزیراعلی نے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جبکہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت کے مختلف علاقوں میں اس طرح کے واقعات ماضی میں سامنے آتے رہے ہیں۔

Exit mobile version